Results 1 to 2 of 2

Thread: مضطرب رکھتا ہے میرا دل بے تاب مجھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    candel مضطرب رکھتا ہے میرا دل بے تاب مجھے


    مو ج دریا


    مضطرب رکھتا ہے میرا دل بے تاب مجھے
    عین ہستی ہے تڑپ صورت سیماب مجھے
    موج ہے نام مرا ، بحر ہے پایاب مجھے
    ہو نہ زنجیر کبھی حلقۂ گرداب مجھے
    آب میں مثل ہوا جاتا ہے توسن میرا
    خار ماہی سے نہ اٹکا کبھی دامن میرا
    میں اچھلتی ہوں کبھی جذب مہ کامل سے
    جوش میں سر کو پٹکتی ہوں کبھی ساحل سے
    ہوں وہ رہرو کہ محبت ہے مجھے منزل سے
    کیوں تڑپتی ہوں ، یہ پوچھے کوئی میرے دل سے
    زحمت تنگی دریا سے گریزاں ہوں میں
    وسعت بحر کی فرقت میں پریشاں ہوں میں

    2gvsho3 - مضطرب رکھتا ہے میرا دل بے تاب مجھے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: مضطرب رکھتا ہے میرا دل بے تاب مجھے

    2gvsho3 - مضطرب رکھتا ہے میرا دل بے تاب مجھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •