Results 1 to 2 of 2

Thread: چاند کے ساتھ مری بات نہ تھی پہلی سی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,259
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    New5555 چاند کے ساتھ مری بات نہ تھی پہلی سی

    چاند کے ساتھ مری بات نہ تھی پہلی سی
    رات آتی تھی مگر رات نہ تھی پہلی سی

    ہم تری یاد سے کل شب بھی ملے تھے لیکن
    یہ ملاقات ملاقات نہ تھی پہلی سی

    آنکھ کیوں لوٹ گئی خوف سے صحراؤں کو
    کیونکہ اس بار تو برسات نہ تھی پہلی سی

    اب کسی اور طرح کی تھی اداسی ان میں
    چاند تاروں کی یہ بارات نہ تھی پہلی سی

    عشق نے پل میں بدل دی مری ساری دنیا
    میں نے دیکھا کہ مری ذات نہ تھی پہلی سی
    ***

    2gvsho3 - چاند کے ساتھ مری بات نہ تھی پہلی سی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,259
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: چاند کے ساتھ مری بات نہ تھی پہلی سی

    2gvsho3 - چاند کے ساتھ مری بات نہ تھی پہلی سی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •