Results 1 to 2 of 2

Thread: دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,500
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    New5555 دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا



    دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا
    بھُولنے پر اس کو جب آیا تو پہچانا بھی تھا

    جانیے کس شوق میں رشتے بچھڑ کر رہ گئے
    کام تو کوئی نہیں تھا پر ہمیں جانا بھی تھا

    اجنبی سا ایک موسم ایک بے موسم سی شام
    جب اُسے آنا نہیں تھا جب اُسے آنا بھی تھا

    جانیے کیوں دل کی وحشت درمیاں میں آ گئی
    بس یونہی ہم کو بہکنا بھی تھا بہکانا بھی تھا

    اک مہکتا سا وہ لمحہ تھا کہ جیسے اک خیال
    اک زمانے تک اسی لمحے کو تڑپانا بھی تھا



    2gvsho3 - دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,500
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا

    2gvsho3 - دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •