Results 1 to 2 of 2

Thread: قفس کو چمن سے سوا جانتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 قفس کو چمن سے سوا جانتے ہیں


    قفس کو چمن سے سوا جانتے ہیں
    ہر اک سانس کو ہم صبا جانتے ہیں
    لہو رو کے سینچا ہے ہم نے چمن کو
    ہر اک پھول کا ماجرا جانتے ہیں
    جسے نغمۂ نَے سمجھتی ہے دنیا
    اُسے بھی ہم اپنی صدا جانتے ہیں
    اشارا کرے جو نئ زندگی کا
    ہم اُس خود کُشی کو روا جانتے ہیں
    تری دھُن میں کوسوں سفر کرنے والے
    تجھے سنگِ منزل نما جانتے ہیں


    2gvsho3 - قفس کو چمن سے سوا جانتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: قفس کو چمن سے سوا جانتے ہیں

    2gvsho3 - قفس کو چمن سے سوا جانتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •