Results 1 to 2 of 2

Thread: آہ پھر نغمہ بنا چاہتی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 آہ پھر نغمہ بنا چاہتی ہے


    آہ پھر نغمہ بنا چاہتی ہے
    خامشی طرزِ ادا چاہتی ہے
    آج پھر وسعتِ صحراۓ جنوں
    پرسشِ آبلہ پا چاہتی ہے
    دیکھ کیفیّتِ طوفانِ بہار
    بوۓ گل رنگِ ہوا چاہتی ہے
    موت آرائشِ ہستی کے لۓ
    خندۂ زخمِ وفا چاہتی ہے
    دل میں اب خارِ تمنّا بھی نہیں
    زندگی برگ و نوا چاہتی ہے
    سوچ اے دشمنِ اربابِ وفا
    کیوں تجھے خلقِ خدا چاہتی ہے
    اک ہمیں بارِ چمن ہیں ورنہ
    غنچے غنچے کو صبا چاہتی ہے





    2gvsho3 - آہ پھر نغمہ بنا چاہتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: آہ پھر نغمہ بنا چاہتی ہے

    2gvsho3 - آہ پھر نغمہ بنا چاہتی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •