Results 1 to 2 of 2

Thread: کیا آپ جانتے ہیں؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,584
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    candel کیا آپ جانتے ہیں؟

    کیا آپ جانتے ہیں؟
    23095 18121248 - کیا آپ جانتے ہیں؟
    ٭ شاہی اصول کے مطابق شہزادہ چارلس اور شہزادہ ولیم کو علیحدہ طیاروں پر سفر کرنا ہوتا ہے تاکہ کسی حادثے کی صورت میں ایک محفوظ رہے۔ ٭ جس دور میں دنیا پر ڈینوسارس کی حکمرانی تھی، اس سے ایک کروڑ 20لاکھ برس قبل کاکروچ زمین پر موجود تھے۔ ٭ ایڈولف ہٹلر بچپن کو ’’ایلوروفوبیا‘‘ یعنی بلیوں سے بلاوجہ خوف کا مسئلہ تھا۔ سکندرِاعظم، نپولین اور مسولینی بھی اس میں مبتلا تھے۔ ٭ عالمی حدت میں اضافے سے انڈیا اور بنگلہ دیش کا متنازع جزیرہ نیو مور یا جنوبی تل پتی غیر متنازع ہو گیا۔ سمندری سطح اوپر آنے سے یہ ڈوب گیا۔ نہ زمین رہی نہ تنازعہ۔ ٭ ساؤ پاؤلو میں 110 ایکڑ پر مشتمل ایک جزیرہ ہے جسے ’’سانپوں کا جزیرہ‘‘ کہتے ہیں۔ اس میں تقریباً چار ہزار سانپ رہتے ہیں۔ یہ دنیا کے مہلک ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں گولڈن لانس ہیڈ نامی سانپ بھی ہوتے ہیں جو اتنے زہریلے ہیں کہ ڈس لیں تو انسانی گوشت تک پگھل جاتا ہے۔ ٭ چارلس ڈارون نے کم و بیش ہر اس جانور کو کھایا جسے اس نے دریافت کیا۔ (انتخاب: وردہ بلوچ)
    2gvsho3 - کیا آپ جانتے ہیں؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,584
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

    2gvsho3 - کیا آپ جانتے ہیں؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •