Results 1 to 5 of 5

Thread: ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    candel ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین

    ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین
    1403570 54108522 - ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین

    کمپنی دوسری بڑی سیلولر آپریٹر کے طور پرسامنے آئی،مارکیٹ میں حصہ 28 فیصد ہے

    کراچی (بزنس رپورٹر)ٹیلی نارنے پاکستان میں 14 سال مکمل کر لیے ۔ 2005ء میں اپنے کمرشل آپریشنز کے آغاز سے کمپنی اب تک پاکستان میں دوسری بڑی سیلولر آپریٹر کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے جس کے پاکستان میں 4کروڑ40لاکھ صارفین ہیں اور پاکستان کی ٹیلی کام مارکیٹ میں اس کا حصہ 28 فیصد ہے ۔ یہ آئی سی ٹی پاورڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے شعبہ میں ممتاز کمپنی بن چکی ہے ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیلی نار پاکستان عرفان وہاب خان نے کہا کہ گزشتہ 14 سال کے دوران ٹیلی نار پاکستان نے کثیر النظریاتی نقطہ نظر کے استعمال کے ذریعے ملک کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو قوت بخشی ہے۔
    2gvsho3 - ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین

    2gvsho3 - ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6464 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین

    wahhh nice jazak Allah khair
    keep sharing


    30abdx0 - ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین
    mera siggy koun uraa le gaya....

  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhh nice jazak Allah khair
    keep sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین

  7. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  8. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6626 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •