Results 1 to 4 of 4

Thread: دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معلومات

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Mic دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معلومات

    دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معلومات
    482713 52306282 - دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معلومات
    کرائسٹ چرچ: (ویب ڈیسک) جُمعہ کے روز نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے میں درجنوں نمازیوں کی شہادت کے واقعے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دوسری جانب دہشت گردی کا شکار ہونے والی مساجد کے حوالے سے بھی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے بارے میں اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ اس مسجد میں جمعہ کے وقت دہشت گردوں نے نماز میں مصروف مسلمانوں پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں دسیوں نمازی شہید اور زخمی ہوئے۔
    العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مسجد النور اس شہر میں مسلمانوں کا ایک بڑا مرکز ہے۔ نیوزی لینڈ کے مشرق میں+ یہ پہلی مسجد ہے جس میں باقاعدگی کے ساتھ آذان ہوتی اور نمازیں ادا کی جاتی ہیں۔
    mos 6 - دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معلومات

    سنہ 1977ء میں اس علاقے میں چند مسلمان طلباء مقیم تھے جن میں بھارت، پاکستان، سعودی عرب اور دوسرے ملکوں کے طلباء شامل تھے۔ انہوں نے مل کر ایک مسجد کے لیے جگہ خریدی اور سنہ 1980ء کےاوائل میں مسجد تعمیر ہو گئی۔
    مسجد میں 100 سے زاید نمازیوں کی گنجائش ہے۔ مسجد سے منسلک ایک لائبریری ہے جس میں اسلامی تعلیمات پر مبنی کتب، مہمان خانہ، باورچی خانہ، بچوں کی تعلیم کے لیے ایک ہال اور ایک چھوٹا دست کاری مرکز بھی مسجد کا حصہ ہے۔
    mos 5 - دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معلومات
    مسجد کے باہر ایک بڑا صحن ہے اور اس کے پہلو میں کار پارکنگ اور متعدد مکانات ہیں۔ مسجد النور میں نماز ادا کرنے کے لیے ملک کے طول وعرض سے مسلمان وہاں آتے ہیں۔ اس مسجد کو نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کا اہم سیاحتی مقام بھی سمجھا جاتا رہا ہے مگر آج کے بعد یہ مسجد دہشت گردی اور نمازیوں کے قتل عام کے حوالے سے جانی جائے گی۔ یہاں پر جمعہ کی نماز کی ادائی کے وقت خطبہ جمعہ کے متعدد زبانوں میں تراجم کیے جاتے ہیں۔
    mos 4 - دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معلومات

    جغرافیائی محل وقوع کے اعتبارسے مسجد النور کرائیسٹ چرچ شہر کے جنوب میں ایک جزیرے میں واقع ہے۔ یہاں پر رات بسر کرنے والے زائرین کو مفت قیام کی سہولت فراہم کی جاتی ہے اور رہائش کے عوض کسی قسم کا مالی معاوضہ نہیں لیا جاتا۔ زائرین کو کپڑے دھونے کی مفت سہولت حاصل ہے۔ یہاں قیام کرنے والا کوئی بھی شخص جب تک چاہے رہ سکتا ہے۔ مسجد کے تمام اخراجات نیوزی لینڈ میں موجود مسلمان کمیونٹی کے تعاون سے پورے کیے جاتے ہیں۔
    2gvsho3 - دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معلومات

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معل

    2gvsho3 - دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معلومات

  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6464 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معل

    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye


    30abdx0 - دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معلومات
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معل

    Quote Originally Posted by maya View Post
    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye
    پسند اور رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 'مسجد النور' کے بارے میں اہم معلومات

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •