Results 1 to 4 of 4

Thread: کرائسٹ چرچ حملوں میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic کرائسٹ چرچ حملوں میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

    کرائسٹ چرچ حملوں میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق
    نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد ڈپٹی ہائی کمشنر معظم علی نے چھ پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کردی، جبکہ باقی لاپتہ ہم وطنوں کی تلاش جاری ہے۔ وزارت خارجہ میں کرائسزمینجمنٹ سیل قائم کر دیا۔

    ڈپٹی ہائی کمشنرنیوزی لینڈ معظم علی کا کہنا تھا کہ کل ہلاکتوں کی تعداد50 ہے۔ 9 پاکستانی لاپتہ ہیں جن میں سے 6 کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے تاہم تین پاکستانیوں کی ابھی تصدیق نہیں کرسکتے۔
    پاکستانی شہداء میں سہیل شاہد، سید جہانداد علی، سید اریب احمد، محبوب ہارون ،نعیم رشید اور ان کے بیٹے طلحہٰ شامل ہیں۔
    معظم شاہ کا کہنا تھا کہ ذیشان رضااور ان کے والدین کی تفصیل کچھ دیرمیں جاری کی جائےگی۔
    2gvsho3 - کرائسٹ چرچ حملوں میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کرائسٹ چرچ حملوں میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

    2gvsho3 - کرائسٹ چرچ حملوں میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

  4. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: کرائسٹ چرچ حملوں میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye


    30abdx0 - کرائسٹ چرچ حملوں میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق
    mera siggy koun uraa le gaya....

  5. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کرائسٹ چرچ حملوں میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

    Quote Originally Posted by maya View Post
    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye
    پسند اور رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - کرائسٹ چرچ حملوں میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •