Results 1 to 4 of 4

Thread: اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں: وزیراعظم نیوزی لینڈ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Mic اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں: وزیراعظم نیوزی لینڈ

    اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں: وزیراعظم نیوزی لینڈ
    482629 15702787 - اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں: وزیراعظم نیوزی لینڈ
    وزیراعظم نیوزی لینڈ کا کہنا ہے اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں، واقعے میں ملوث شخص کے پاس بندوق کا لائسنس تھا، حملے کے فوری بعد پولیس نے کارروائی کی۔

    وزیراعظم نیوزی لینڈ نے مساجد میں دہشت گردی پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا اطلاع کے 36 منٹ بعد ملزم کو گرفتار کیا گیا، واقعے میں ملوث شخص کے پاس بندوق کا لائسنس تھا، وقت آگیا ہے گن قوانین تبدیل کیے جائیں۔ انہوں نے کہا حملہ آور پولیس کی تحویل میں ہے، متاثرہ کمیونٹی کی ہر ممکن مدد کی جا رہی ہے، متاثرین کو بہت بڑا مالی پیکج دیا جائے گا۔
    وزیراعظم جیسنڈا آڈرن کا مزید کہنا تھا ہماری پہلی ترجیح جاں بحق ہونیوالے افراد کی شناخت تھی، آسٹریلیا کے ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں، پولیس کو کچھ چیلنجز درپیش ہیں، اس لیے قانون سازی کریں گے، حملہ آور آسٹریلیا اور نہ ہی نیوزی لینڈ کی واچ لسٹ میں تھا۔
    یاد رہے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں بڑی دہشت گردی، 2 مساجد پر فائرنگ کے نتیجے میں 49 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ مسلح شخص نماز جمعہ کے بعد مسجد میں داخل ہوا اور خود کار ہتھیار سے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ حملہ آور نے کئی بار گن ری لوڈ کی اور مختلف کمروں میں جا کر فائرنگ کرتا رہا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملہ آور اس دوران ہیلمٹ پر لگے کیمرے سے ویڈیو بناتا رہا اور انٹرنیٹ پر براہ راست دکھاتا رہا۔
    پولیس کو حملہ آور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے تارکین وطن اور مسلم مخالف مواد ملا ہے۔ پولیس کمشنر مائیک بش کے مطابق ایک خاتون سمیت تین مردوں کو حراست میں لیا گیا ہے، حملہ آور کی گاڑی سے دھماکا خیز ڈیوائسز بھی ملی ہیں، حملہ آور کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کو گولیاں لگی ہیں جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
    2gvsho3 - اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں: وزیراعظم نیوزی لینڈ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں: وزیراعظم نیوزی ل

    2gvsho3 - اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں: وزیراعظم نیوزی لینڈ

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں: وزیراعظم نیوزی ل

    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye


    30abdx0 - اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں: وزیراعظم نیوزی لینڈ
    mera siggy koun uraa le gaya....

  6. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں: وزیراعظم نیوزی ل

    Quote Originally Posted by maya View Post
    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye
    پسند اور رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں: وزیراعظم نیوزی لینڈ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •