Results 1 to 2 of 2

Thread: ایسے تری لکھی ہوئی تحریر کھو گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,584
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    New5555 ایسے تری لکھی ہوئی تحریر کھو گئی

    ایسے تری لکھی ہوئی تحریر کھو گئی
    جیسے جبیں کی لوح سے تقدیر کھو گئی

    پلکوں پہ آنسوؤں کے دئیے ڈھونڈتے رہے
    آنکھوں سے پھر بھی خواب کی تعبیر کھو گئی

    کیا تھا شکوۂ قصر پتہ ہی نہ چل سکا
    ملبے کے ڈھیر میں کہیں تعمیر کھو گئی

    دن رات کی تہوں میں خد و خال دب گئے
    اوراق وقت میں تیری تصویر کھو گئی

    زندان تعلقات کا قائم نہ رہ سکا
    قیدی ملا تو پاؤں کی زنجیر کھو گئی

    یہ غم نہیں جبین شکن در شکن ہے کیوں
    شکنوں کے بیچ میں میری تقدیر کھو گئی

    حالانکہ یہ دعا تھی مگر مانگتے ہوئے
    ایسے لگا کے ہاتھ کی توقیر کھو گئی

    بندھن بندھے ہوئے تھے سبھی کھل گئے عدیمؔ
    مجھ سے تعلقات کی زنجیر کھو گئی



    2gvsho3 - ایسے تری لکھی ہوئی تحریر کھو گئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,584
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: ایسے تری لکھی ہوئی تحریر کھو گئی

    2gvsho3 - ایسے تری لکھی ہوئی تحریر کھو گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •