Results 1 to 2 of 2

Thread: نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گیا

    نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گیا
    بولا تو بات بات سے ا نکار کر گیا

    آنکھوں نے خشت خشت چنی رات کی فصیل
    خورشید صبح پھر ا سے مسمار کر گیا

    جتنا اڑا ہوں اتنا فلک بھی ہوا بلند
    کون اس قفس میں مجھ کو گرفتار کر گیا

    بن بن کے پانیوں کے بھنور ٹوٹتے گئے
    میں ڈوبتا ہوا بھی ندی پار کر گیا

    ورنہ یہ بوجھ کون اٹھاتا تمام عمر
    اچھا ہوا کہ پہلے وہی وار کر گیا

    میں لفظ ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک بھی گیا عدؔیم
    وہ پھول دے کے بات کا اظہار کر گیا



    2gvsho3 - نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گیا

    2gvsho3 - نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •