Results 1 to 2 of 2

Thread: دوسروں کو ہماری سزائیں نہ دے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 دوسروں کو ہماری سزائیں نہ دے

    دوسروں کو ہماری سزائیں نہ دے
    چاندنی رات کو بد دعائیں نہ دے

    پھول سے عاشقی کا ہنر سیکھ لے
    تتلیاں خود رکیں گی صدائیں نہ دے

    سب گناہوں کا اقرار کرنے لگیں
    اس قدر خوب صورت سزائیں نہ دے

    میں درختوں کی صف کا بھکاری نہیں
    بے وفا موسموں کی قبائیں نہ دے

    موتیوں کو چھا سیپیوں کی طرح
    بے وفاؤں کو اپنی وفائیں نہ دے

    میں بکھر جاؤں گا آنسووں کی طرح
    اس قدر پیار سے بد دعائیں نہ دے
    ***
    2gvsho3 - دوسروں کو ہماری سزائیں نہ دے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: دوسروں کو ہماری سزائیں نہ دے

    2gvsho3 - دوسروں کو ہماری سزائیں نہ دے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •