Results 1 to 2 of 2

Thread: عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرض سوال سے پہلے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرض سوال سے پہلے

    عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرض سوال سے پہلے

    ہجر کی پُوری رات آتی ہے صبحِ وصال سے پہلے

    دِل کا کیا ہے دِل نے کتنے منظر دیکھے لیکن

    آنکھیں پاگل ہو جاتی ہیں ایک خیال سے پہلے

    کس نے ریت اُڑائی شب میں آنکھوں کھول کے رکھیں

    کوئی مثال تو ہو ناں اس کی مثال سے پہلے

    کارِ محبت ایک سفر ہے اِس میں آ جاتا ہے

    ایک زوال آثار سا رستہ بابِ کمال سے پہلے

    عشق میں ریشم جیسے وعدوں اور خوابوں کا رستہ

    جتنا ممکن ہو طے کر لیں گر دِ ملال سے پہلے

    2gvsho3 - عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرض سوال سے پہلے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرض سوال سے پہلے

    2gvsho3 - عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرض سوال سے پہلے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •