Results 1 to 2 of 2

Thread: چین کی مسعود اظہر معاملے پر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic چین کی مسعود اظہر معاملے پر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

    چین کی مسعود اظہر معاملے پر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش
    482758 91082112 - چین کی مسعود اظہر معاملے پر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش
    چین نے مسعود اظہر کے معاملے پر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ چینی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ مسعود اظہر کے معاملے پر بھارت سمیت تمام فریقوں کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔

    بیجنگ کو مسعود اظہر پر پابندیاں عائد کرنے کے معاملے پر غور کرنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ اس معاملے پر مشترکہ مشاورت کے ساتھ مرتب کیا گیا کوئی طویل المدتی پلان ہی فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ چین کو امید ہے کہ سلامتی کونسل کی ذیلی کمیٹی کے اقدامات علاقائی سلامتی کے تحفظ اور کشیدہ صورتحال میں کمی کیلئے مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔

    خبررساں ایجنسی کے مطابق مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کا یہ معاملہ تقریباً نو ماہ کے لیے لٹک کر رہ گیا ہے۔ ایسی خبریں بھی سامنے آئی ہیں کہ یہی تینوں ملک امریکہ، برطانیہ اور فرانس ایک اور ایسی ہی قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کرنے کی تیاری میں مصروف ہیں۔
    2gvsho3 - چین کی مسعود اظہر معاملے پر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: چین کی مسعود اظہر معاملے پر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

    2gvsho3 - چین کی مسعود اظہر معاملے پر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •