Results 1 to 2 of 2

Thread: آسٹریلوی سینیٹر کو مسلمانوں سے متعصبانہ رویہ مہنگا پڑ گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic آسٹریلوی سینیٹر کو مسلمانوں سے متعصبانہ رویہ مہنگا پڑ گیا

    آسٹریلوی سینیٹر کو مسلمانوں سے متعصبانہ رویہ مہنگا پڑ گیا
    کینبرا: (دنیا نیوز) ائیرپورٹ پر بھی لوگوں نے گھیر کر اسے خوب سنائیں۔ ان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آن لائن پٹیشن پر لاکھوں افراد دستخط بھی کر چکے ہیں۔

    متعصب آسٹریلوی سینیٹر فریسر ایننگ کو ائیرپورٹ پر لوگوں نے گھیر لیا۔ سینیٹر کو دہشت گرد کا دفاع کرنے پر لوگوں نے خوب سنائیں، سینیٹر نے وہاں سے نکل جانے میں ہی عافیت جانی۔
    فریسرایننگ کو عہدے سے ہٹانے کے لیےآن لائن پٹیشن پر لاکھوں لوگ دستخط کر چکے ہیں۔ اس سے پہلے میلبرن میں میڈٖیا سے گفتگو کے دوران لڑکے نے سینیٹر فریسر کے سر پر انڈا پھوڑ دیا تھا۔
    آسٹریلوی سینیٹر نے اپنے دہشت گرد کا دفاع کرتے ہوئے کرائسٹ چرچ حملے کا ذمہ دار مسلمانوں کی موجودگی کو ہی قرار دیا تھا۔
    2gvsho3 - آسٹریلوی سینیٹر کو مسلمانوں سے متعصبانہ رویہ مہنگا پڑ گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: آسٹریلوی سینیٹر کو مسلمانوں سے متعصبانہ رویہ مہنگا پڑ گیا

    2gvsho3 - آسٹریلوی سینیٹر کو مسلمانوں سے متعصبانہ رویہ مہنگا پڑ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •