Results 1 to 4 of 4

Thread: دل سے گنبدِ خضرا جب قریب ہوتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam دل سے گنبدِ خضرا جب قریب ہوتا ہے


    دل سے گنبدِ خضرا جب قریب ہوتا ہے
    اُن کی یاد کا لمحہ کچھ عجیب ہوتا ہے
    جو مدینہ دیکھی ہے اُس نگاہ کے قرباں
    خواب میں بھی یہ منظر کب نصیب ہوتا ہے
    اُن کا چاہنے والا کیوں نہ ہو حق کو پیارا
    جو حبیب کو چاہے وہ حبیب ہوتا ہے
    کس قدر مجرب ہے ہر مریض غم اُن کا
    سنتے ہیں مسیحا کا وہ طبیب ہوتا ہے
    یہ نبیؐ کی چاہت بھی کم نہیں معیت سے
    دل پہ فیض نسبت بھی کچھ عجیب ہوتا ہے
    خود براق بنتا ہے عشق صاحب اسریٰ
    عاشقِ محمدؐ سے رب قریب ہوتا ہے
    شان ہی نرالی ہے طیبہ جانے والے کی
    جا کے جو نہیں آتا خوش نصیب ہوتا ہے
    رشک سے سلاطیں بھی تاج پھینک دیتے ہیں
    دامنِ محمدؐ میں جب غریب ہوتا ہے
    اپنی محویت کا بھی ہوش ہے مجھے بے ہوشؔ
    بے خودی کے عالم میں دل نقیب ہوتا ہے
    ٭٭
    ____
    2gvsho3 - دل سے گنبدِ خضرا جب قریب ہوتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دل سے گنبدِ خضرا جب قریب ہوتا ہے

    2gvsho3 - دل سے گنبدِ خضرا جب قریب ہوتا ہے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: دل سے گنبدِ خضرا جب قریب ہوتا ہے

    wahhh nice jazak Allah khair
    keep sharing


    30abdx0 - دل سے گنبدِ خضرا جب قریب ہوتا ہے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دل سے گنبدِ خضرا جب قریب ہوتا ہے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhh nice jazak Allah khair
    keep sharing

    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - دل سے گنبدِ خضرا جب قریب ہوتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •