Results 1 to 2 of 2

Thread: اس کی چاہت کی چاندنی ہو گی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 اس کی چاہت کی چاندنی ہو گی

    اس کی چاہت کی چاندنی ہو گی
    خوب صورت سی زندگی ہو گی

    اک لڑکی بہت سے پھول لیے
    دل کی دہلیز پہ کھڑی ہو گی

    چاہے جتنے چراغ گل کر دو
    اس گھر میں تو روشنی ہو گی

    نیند ترسے گی میری آنکھوں کو
    جب بھی خوابوں سے دوستی ہو گی

    ہم بہت دور تھے مگر تم نے
    دل کی آواز تو سنی ہو گی

    سوچتا ہوں کہ وہ کہاں ہو گا
    کس کے آنگن میں چاندنی ہو گی
    ***
    2gvsho3 - اس کی چاہت کی چاندنی ہو گی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: اس کی چاہت کی چاندنی ہو گی

    2gvsho3 - اس کی چاہت کی چاندنی ہو گی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •