Results 1 to 2 of 2

Thread: اب مجھے مے نہیں میکدہ چاہیے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 اب مجھے مے نہیں میکدہ چاہیے

    اب مجھے مے نہیں میکدہ چاہیے
    کچھ نہیں اور اس کے سوا چاہیے

    ایک دن تجھ سے ملنے ضرور آؤں گا
    زندگی مجھ کو تیرا پتہ چاہیے

    گھر کی دہلیز پر چاند سویا نہ ہو
    صبح ہونے کو ہے لوٹنا چاہیے

    اس زمانے نے لوگوں کو سمجھا دیا
    تم کو آنکھیں نہیں آئینہ چاہیے

    یہ زمین آسماں کچھ نئے تو لگیں
    مجھ کو ایسی نظر آئے خدا چاہیے

    تم سے میری کوئی دشمنی چاہیے
    سامنے سے ہٹو راستہ چاہیے
    ***


    2gvsho3 - اب مجھے مے نہیں میکدہ چاہیے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اب مجھے مے نہیں میکدہ چاہیے

    2gvsho3 - اب مجھے مے نہیں میکدہ چاہیے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •