Results 1 to 2 of 2

Thread: سو خلوص باتوں میں سب کرم خیالوں میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 سو خلوص باتوں میں سب کرم خیالوں میں

    سو خلوص باتوں میں سب کرم خیالوں میں
    بس ذرا وفا کم ہے تیرے شہر والوں میں

    پہلی بار نظروں نے چاند بولتے دیکھا
    ہم جواب کیا دیتے کھو گئے سوالوں میں

    رات تیری یادوں نے دل کو اس طرح چھیڑا
    جیسے کوئی چٹکی لے نرم نرم گالوں میں

    یوں کسی کی آنکھوں میں صبح تک بھی تھے ہم
    جس طرح رہے شبنم پھول کے پیالوں میں

    میری آنکھ کے تارے اب نہ دیکھ پاؤ گے
    رات کے مسافر تھے کھو گئے اجالوں میں
    ***


    2gvsho3 - سو خلوص باتوں میں سب کرم خیالوں میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سو خلوص باتوں میں سب کرم خیالوں میں

    2gvsho3 - سو خلوص باتوں میں سب کرم خیالوں میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •