Results 1 to 2 of 2

Thread: اَب کس سے کہیں اور کون سُنے جو حال تمُھارے بعد ہُوا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    New5555 اَب کس سے کہیں اور کون سُنے جو حال تمُھارے بعد ہُوا


    اَب کس سے کہیں اور کون سُنے جو حال تمُھارے بعد ہُوا

    اس دل کی جھیل سی آنکھوں میں اِک خواب بہت برباد ہُوا

    یہ ہجر ہَوا بھی دُشمن ہے اس نام کے سارے رنگوں کی

    وہ نام جو، میرے ہونٹوں پر خوشبو کی طرح آباد ہُوا

    اِس شہر میں کتنے چہرے تھے، کُچھ یاد نہیں سب بھُول گئے

    اِک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہُوا

    وہ اپنی گاؤں کی گلیاں تھیں دل جن میں ناچتا گاتا تھا

    اب اس سے فرق نہیں پڑتا ناشاد ہُوا یا شاد ہُوا

    بے نام ستائش رہتی تھی ان گہری سانولی آنکھوں میں

    ایسا تو کبھی سوچا بھی نہ تھا دل اب جتنا بے داد ہُوا




    2gvsho3 - اَب کس سے کہیں اور کون سُنے جو حال تمُھارے بعد ہُوا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: اَب کس سے کہیں اور کون سُنے جو حال تمُھارے بعد ہُوا

    2gvsho3 - اَب کس سے کہیں اور کون سُنے جو حال تمُھارے بعد ہُوا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •