Results 1 to 2 of 2

Thread: میں کن لوگوں میں ہوں کیا لکھ رہی ہُوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 میں کن لوگوں میں ہوں کیا لکھ رہی ہُوں

    میں کن لوگوں میں ہوں کیا لکھ رہی ہُوں

    سُخن کرنے سے پہلے سوچتی ہُوں

    اُداسی مُشتہر ہونے لگی ہے

    بھرے گھر میں تماشا ہو گئی ہُوں

    کبھی یہ خواب میرا راستہ تھے

    مگر اب تو اذاں تک جاگتی ہُوں

    بس اِک حرفِ یقین کی آرزو میں

    مَیں کتنے لفظ لکھتی جا رہی ہُوں

    مَیں اپنی عُمر کی قیمت پہ تیرے

    ہر ایک دُکھ کا ازالہ ہو رہی ہُوں

    غضب کا خوف ہے تنہائیوں میں

    اب اپنے آپ سے ڈرنے لگی ہُوں



    2gvsho3 - میں کن لوگوں میں ہوں کیا لکھ رہی ہُوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میں کن لوگوں میں ہوں کیا لکھ رہی ہُوں

    2gvsho3 - میں کن لوگوں میں ہوں کیا لکھ رہی ہُوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •