Results 1 to 2 of 2

Thread: اداکاری میں مزاح معاشرے پراچھے اثرات مرتب کرتا ہے :امانت چن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass اداکاری میں مزاح معاشرے پراچھے اثرات مرتب کرتا ہے :امانت چن


    اداکاری میں مزاح معاشرے پراچھے اثرات مرتب کرتا ہے :امانت چن

    1404679 87256883 - اداکاری میں مزاح معاشرے پراچھے اثرات مرتب کرتا ہے :امانت چن

    ورسٹائل کامیڈین امانت چن نے کہا ہے کہ اداکاری میں مزاح کا اصلاحی پہلو معاشرے پراچھے اثرات مرتب کرتاہے ۔

    لاہور (اے پی پی) امانت چن نے خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسی لئے میری اداکاری میں مزاح کے ساتھ ساتھ اصلاح کا پہلو بھی ہوتا ہے ،جس سے معاشرے پر اچھے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ امانت چن ان دنوں سٹیج ڈرامہ’’شکاری میرے نین‘‘میں اپنے فن سے شائقین کا دل موہ رہے ہیں ۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں امانت چن ، افتخار ٹھاکر، ظفری خان، طارق ٹیڈی ، ساجن عباس ، سردار کمال ، ستارہ چودھری، سدرہ نور، لیلی اور دیگر فنکار شامل ہیں۔
    2gvsho3 - اداکاری میں مزاح معاشرے پراچھے اثرات مرتب کرتا ہے :امانت چن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اداکاری میں مزاح معاشرے پراچھے اثرات مرتب کرتا ہے :امانت چن

    2gvsho3 - اداکاری میں مزاح معاشرے پراچھے اثرات مرتب کرتا ہے :امانت چن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •