Results 1 to 2 of 2

Thread: معروف لوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے ،

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass معروف لوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے ،

    معروف لوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے ،
    1404682 97026847 - معروف لوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے ،

    بھوآنہ(نمائندہ دنیا) وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے اور فیصل آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ طالب حسین درد نے پنجابی اور سرائیکی میں سینکڑوں مشہور گیت گائے جو بے حد مقبول ہوئے اور دنیا بھر میں پنجابی اور سرائیکی بولنے اور سمجھنے والوں میں انہیں بے حد پذیرائی حاصل ہوئی۔ ان کی نماز جنازہ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اورانہیں آبائی گاؤں جھنگ روڈ پرخانوآنہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
    2gvsho3 - معروف لوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے ،

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: معروف لوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے ،

    2gvsho3 - معروف لوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے ،

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •