Results 1 to 2 of 2

Thread: آخر شب کا انتظار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 آخر شب کا انتظار



    آخر شب کا انتظار

    رات آئی ہے
    دروازے پر آ بیٹھی
    اک ماں
    اپنے لال کی آس میں
    جانے بیٹا کب گھر آئے
    راتیں یونہی ڈھل جاتی ہیں
    بوڑھی آنکھیں جل جاتی ہیں
    بھید نہیں کھلتا ہے ،آخر
    بیٹے دیر سے کیوں آتے ہیں
    مائیں جاگتی کیوں رہتی ہیں
    ان کی آنکھیں کیوں بہتی ہیں؟
    ***


    2gvsho3 - آخر شب کا انتظار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: آخر شب کا انتظار

    2gvsho3 - آخر شب کا انتظار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •