Results 1 to 2 of 2

Thread: چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں

    چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں
    دربدر خود کو جو دن رات لئے پھرتے ہیں
    اپنی مجروح اناؤں کو دلاسے دے کر
    ہاتھ میں کاسہ خیرات لئے پھرتے ہیں
    شہر میں ہم نے سنا ہے کہ ترے شعلہ نوا
    کچھ سلگتے ہوئے نغمات لئے پھرتے ہیں
    دنیا میں ترے غم کو سمونے والے
    اپنے دل پر کئی صدمات لئے پھرتے ہیں
    مختلف اپنی کہانی ہے زمانے بھر سے
    منفرد ہم غم حالات لئے پھرتے ہیں
    ایک ہم ہیں کہ غم دہر سے فرصت ہی نہیں
    ایک وہ ہیں کہ غم ذات لئے پھرتے ہیں
    ***

    2gvsho3 - چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں

    2gvsho3 - چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •