Results 1 to 2 of 2

Thread: غم کا راہ اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 غم کا راہ اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا

    غم کا راہ اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا
    وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

    گھورتا تھا میں خلا میں تو سجی تھیں محفلیں
    میرا آنکھوں کا جھپکنا ، مجھ کو تنہا کر گیا

    ہر طرف اڑنے لگا تاریک سایوں کا غبار
    شام کا جھونکا ، چمکتا شہر میلا کر گیا

    چاٹ لی کرنوں نے میرے جسم کی ساری نمی
    میں سمندر تھا، وہ سورج مجھ کو صحرا کر گیا

    ایک لمحے میں بھرے بازار سونے ہو گئے
    ایک چہرہ سب پرانے زخم تازہ کر گیا

    میں اسی کے رابطے میں جس طرح ملبوس تھا
    یوں و ہ دامن کھینچ کر مجھ کو برہنہ کر گیا

    رات بھر ہم روشنی کی آس میں جاگے عدؔیم
    اور دن آیا تو آنکھوں میں اندھیرا کر گیا



    2gvsho3 - غم کا راہ اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: غم کا راہ اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا

    2gvsho3 - غم کا راہ اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •