Results 1 to 2 of 2

Thread: سرد سا ہاتھ ملانے والا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 سرد سا ہاتھ ملانے والا

    سرد سا ہاتھ ملانے والا
    تو وہی ہے ناں زمانے والا

    تم مجھے یاد رکھو گے کیسے
    جب خدا بھی ہو بھلانے والا

    دکھ کی مزدوری مجھے کرنا ہے
    ہے کوئی ہاتھ بٹانے والا

    رات آگے نہیں جانے والی
    ہجر بھی شور مچانے والا

    جانے اب شہر رہے یا نہ رہے
    میں تو اک شخص ہوں جانے والا

    شاید اک غم ہی فقط ہوتا ہے
    عمر بھر ساتھ نبھانے والا

    اب زمانہ ہی نہیں ہے فرحت
    دیپ سے دیپ جلانے والا
    ***


    2gvsho3 - سرد سا ہاتھ ملانے والا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سرد سا ہاتھ ملانے والا

    2gvsho3 - سرد سا ہاتھ ملانے والا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •