Results 1 to 2 of 2

Thread: مینہ، ہوا اور اجنبی شہر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 مینہ، ہوا اور اجنبی شہر


    مینہ، ہوا اور اجنبی شہر

    بارش تھی دیواروں اور کوٹھوں پر
    اور گھروں کے گھنے درختوں پر
    تند ہوا تھی، چہروں پر، دروازوں پر
    اور کالی خالی رستوں پر
    روشنیاں تھیں کہیں کہیں
    درگاہوں میں یا اونچے سرد مکانوں میں
    ہوگا وہ بھی وہیں کہیں
    ویرانوں میں یا مرمر کے ایوانوں میں



    2gvsho3 - مینہ، ہوا اور اجنبی شہر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: مینہ، ہوا اور اجنبی شہر

    2gvsho3 - مینہ، ہوا اور اجنبی شہر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •