Results 1 to 2 of 2

Thread: دیکھنے والے کی الجھن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default دیکھنے والے کی الجھن


    دیکھنے والے کی الجھن

    سورج میں جو چہرے دیکھے اب ہیں سپنے سمان
    اور شعاعوں میں الجھی سی
    گیلے گیلے ہونٹوں کی وہ نئی لال مسکان
    جیسے کبھی نہ زندہ تھے یہ

    چھوٹی چھوٹی اینٹوں والے ٹھنڈے برف مکان
    کہاں گئی وہ شام ڈھلے کی
    سر سر کرتی تیز ہوا کی دل پر کھچی کمان

    اور سپنا جو نیند میں لایا
    پوری ادھوری خواہشوں کا
    اک درد بھرا طوفان
    کیسے کوئی کر سکتا ہے ان سب میں پہچان




    2gvsho3 - دیکھنے والے کی الجھن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دیکھنے والے کی الجھن

    2gvsho3 - دیکھنے والے کی الجھن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •