Results 1 to 2 of 2

Thread: چھوڑا، مہِ نخشب کی طرح، دستِ قضا نے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 چھوڑا، مہِ نخشب کی طرح، دستِ قضا نے

    چھوڑا، مہِ نخشب کی طرح، دستِ قضا نے
    خورشید، ہنوز، اس کے برابر نہ ہوا تھا
    توفیق بہ اندازۂ ہمت ہے ، ازل سے
    آنکھوں میں ہے وہ قطرہ کہ گوہر نہ ہوا تھا
    میں سادہ دل، آزردگیِ یار سے خوش ہوں
    یعنی، سبقِ شوق، مکرّر نہ ہوا تھا
    جب تک کہ نہ دیکھا تھا، قدِ یار کا عالم
    میں معتقدِ فتنۂ محشر نہ ہوا تھا
    دریائے معاصی، تُنک آبی سے ہوا خشک
    میرا سرِ دامن بھی، ابھی تر نہ ہوا تھا

    2gvsho3 - چھوڑا، مہِ نخشب کی طرح، دستِ قضا نے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: چھوڑا، مہِ نخشب کی طرح، دستِ قضا نے

    2gvsho3 - چھوڑا، مہِ نخشب کی طرح، دستِ قضا نے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •