Results 1 to 4 of 4

Thread: دن رات ہے رحمت کی برسات مدینے میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam دن رات ہے رحمت کی برسات مدینے میں

    دن رات ہے رحمت کی برسات مدینے میں
    اک عمر سے بہتر ہے اک رات مدینے میں
    اقصیٰ بھی مقدس ہے کعبہ بھی مقدس ہے
    پر سب سے نرالی ہے اک بات مدینے میں
    ہر زائر طیبہ کی پیشانی ملک چومے
    بڑھ جاتے ہیں انساں کے درجات مدینے میں
    خوش بخت ہے وہ جس کو دیدار محمدؐ ہو
    کھل جاتی ہے آنکھوں کی اوقات مدینے میں
    جس نور سے روشن ہیں یہ شمس و قمر دونوں
    اس نور کے دیکھے ہیں ذرات مدینے میں
    جنت کا تصور تھا دیکھا جو وہاں جا کر
    جنت سے بھی بہتر ہیں حالات مدینے میں
    بے ہوشؔ کے دامن میں کچھ اشک کے موتی ہیں
    پہونچا دے خدارا یہ سوغات مدینے میں
    ٭٭
    2gvsho3 - دن رات ہے رحمت کی برسات مدینے میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دن رات ہے رحمت کی برسات مدینے میں

    2gvsho3 - دن رات ہے رحمت کی برسات مدینے میں

  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: دن رات ہے رحمت کی برسات مدینے میں

    wahhh nice jazak Allah khair
    keep sharing


    30abdx0 - دن رات ہے رحمت کی برسات مدینے میں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دن رات ہے رحمت کی برسات مدینے میں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhh nice jazak Allah khair
    keep sharing

    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - دن رات ہے رحمت کی برسات مدینے میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •