Results 1 to 2 of 2

Thread: وزیراعظم عثمان بزدار سے سخت ناراض، ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic وزیراعظم عثمان بزدار سے سخت ناراض، ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

    وزیراعظم عثمان بزدار سے سخت ناراض، ایک اور موقع دینے کا فیصلہ
    483114 81810027 - وزیراعظم عثمان بزدار سے سخت ناراض، ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پنجاب میں وزیراعلیٰ اور اراکین کی تنخواہوں میں اضافے پر عثمان بزدار سے شدید ناراض ہیں۔

    دنیا نیوز وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے لے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں وزیراعلیٰ اور اراکین کی تنخواہوں میں اضافے پر وزیراعظم عمران خان شدید ناراض ہیں۔
    ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ناراضگی کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں ہدایت جاری کی ہے کہ عثمان بزدار گورننس میں بہتری اور کرپشن کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں۔
    وزیراعظم نے انھیں ہدایت کی ہے کہ بہتری کے لیے صوبائی کابینہ میں ردوبدل کی ضرورت ہے تو کی جائے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے بیوروکریسی میں سے بھی بدعنوان افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔
    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے 20 افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں۔
    2gvsho3 - وزیراعظم عثمان بزدار سے سخت ناراض، ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وزیراعظم عثمان بزدار سے سخت ناراض، ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

    2gvsho3 - وزیراعظم عثمان بزدار سے سخت ناراض، ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •