Results 1 to 2 of 2

Thread: ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہوگا، آئی سی سی کا بڑا بیان جاری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہوگا، آئی سی سی کا بڑا بیان جاری

    ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہوگا، آئی سی سی کا بڑا بیان جاری
    483091 97098633 - ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہوگا، آئی سی سی کا بڑا بیان جاری

    دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بڑا بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عالمی کپ 2019ء میں پاک بھارت ٹیموں کے درمیان میچ ضرور ہوگا۔

    یاد رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد انڈین کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ کر پاکستان کے ساتھ میچ نہ کھیلنے اور دیگر ملکوں کے ذریعہ بھی پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی تھی۔
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈیو رچرڈسن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ عالمی کپ کے دوران ہونے والے پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ پر کوئی خطرہ نہیں ہے۔
    ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ دونوں ٹیمیں آئی سی سی کے ساتھ کھیلنے کو لے کر پابند ہیں اور ان پاکستان بھارت کے درمیان 16 جون کو مانچسٹر میں ہونے والا مقابلہ طے شدہ وقت پر ہو گا۔انڈین کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کے بارے میں لکھے گئے خط پر بات کرتے ہوئے ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ تمام شراکت دار ٹیموں نے ایک سمجھوتہ پر دستخط کئے ہیں اور اس وجہ سے عالمی کپ کے ہر میچ میں انہیں کھیلنا ہو گا۔ اگر کوئی ٹیم میچ کھیلنے سے منع کرتی ہے تو پھر اس میچ کا پورا پوائنٹ دوسری ٹیم کو دے دیا جائے گا۔
    2gvsho3 - ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہوگا، آئی سی سی کا بڑا بیان جاری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہوگا، آئی سی سی کا بڑا بیان ج

    2gvsho3 - ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہوگا، آئی سی سی کا بڑا بیان جاری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •