Results 1 to 2 of 2

Thread: فٹبال چیمپئنز لیگ، رونالڈو کو نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic فٹبال چیمپئنز لیگ، رونالڈو کو نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمان

    فٹبال چیمپئنز لیگ، رونالڈو کو نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمانہ
    483076 36569268 - فٹبال چیمپئنز لیگ، رونالڈو کو نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمان

    فٹبال چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کو جیت کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا، انضباطی کمیٹی نے نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمانہ کر دیا۔

    چیمپئنز لیگ میں یووینٹس اور اٹلیٹکو میڈرڈ کے درمیان میچ کے دوران کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک کی، گول اور واضح جیت کا جشن مناتے رونالڈو آپے سے باہر ہو گئے۔منچلے فارورڈ نے حریف ٹیم کے کوچ کوڈیگو سائم ون کو نشانہ بنایا، نامناسب ایکشن پر انضباطی کمیٹی انے ایکشن لیتے ہوئے سپر سٹار کھلاڑی کو بیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا۔
    2gvsho3 - فٹبال چیمپئنز لیگ، رونالڈو کو نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: فٹبال چیمپئنز لیگ، رونالڈو کو نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو ج

    2gvsho3 - فٹبال چیمپئنز لیگ، رونالڈو کو نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •