Results 1 to 2 of 2

Thread: اخروٹ بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel اخروٹ بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار

    اخروٹ بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار
    483037 73384768 - اخروٹ بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار

    لندن: (روزنامہ دنیا) اخروٹ کھانے کی عادت بلڈ شوگر لیول کو کم کرنے اور ذیابیطس ٹائپ ٹو سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق جریدے جرنل نیوٹریشن ریسرچ اینڈ پریکٹس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ کچھ مقدار میں اخروٹ کھانا بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے کے ساتھ بلڈ پریشر کو بھی ریگولیٹ کرتا ہے۔

    اس کی وجہ اخروٹ میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈز ہیں جو فائدہ مند کولیسٹرول کی سطح بڑھا کر گلوکوز لیول کو کم کرتے ہیں۔ تحقیق میں 119 افراد کی غذائی عادات کا جائزہ لیا گیا۔

    2gvsho3 - اخروٹ بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اخروٹ بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار

    2gvsho3 - اخروٹ بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •