Results 1 to 2 of 2

Thread: سائنسدانوں نے 83 بلیک ہول دریافت کر لئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel سائنسدانوں نے 83 بلیک ہول دریافت کر لئے

    سائنسدانوں نے 83 بلیک ہول دریافت کر لئے
    483054 92707460 - سائنسدانوں نے 83 بلیک ہول دریافت کر لئے

    ٹوکیو: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے ایسے بلیک ہول دریافت کئے ہیں جن کی تعداد 83 کے لگ بھگ ہے اور جو کائنات بننے کے صرف 80 کروڑ سال بعد ہی وجود میں آگئے تھے جس کا مطلب ہے کہ تمام بلیک ہول لگ بھگ 13 نوری سال کے فاصلے پر موجود ہیں۔
    درحقیقت ماہرین نے براہِ راست بلیک ہول کو نہیں دیکھا بلکہ کوزار یا گرد و گیس کے ایسے بڑے بڑے بادل دیکھے ہیں جو بڑے بلیک ہول کی اطراف موجود ہیں۔ یہ روشن گیسیں بلیک ہول کے کنارے گھومتے گھومتے اس کے اندر گر رہی ہیں۔ اس علاقے میں 17 بڑے بلیک ہول دیکھے گئے تھے لیکن جاپان کی سوبارو دوربین سے مزید کئی درجن بلیک ہول کی دریافت کا دعوی کیا گیا ہے۔
    black holes 2 - سائنسدانوں نے 83 بلیک ہول دریافت کر لئے
    یاد رہے کہ کوزار کائنات کے روشن ترین اجسام ہیں جو صرف ایسے بلیک ہول کے آس پاس ملتے ہیں جو ہمارے نظامِ شمسی سے بھی لاکھوں کروڑوں گنا کمیت والے ستاروں سے بنتے ہیں۔ ان کے آس پاس موجود گرد اور گیس دمکتی ہے اور روشن ہوکر اپنا اور خود بلیک ہول کا پتہ دیتی ہے۔ ان پر تحقیق سے معلوم ہوا کہ دور ترین کوزار زمین سے 13 ارب 5 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود ہیں۔

    2gvsho3 - سائنسدانوں نے 83 بلیک ہول دریافت کر لئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سائنسدانوں نے 83 بلیک ہول دریافت کر لئے

    2gvsho3 - سائنسدانوں نے 83 بلیک ہول دریافت کر لئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •