سام سنگ کا جاری ہیش ٹیگ لوگوں کو یکجا کرنے کا ذریعہ
سام سنگ برانڈ کی جانب سے گزشتہ سال کامیاب مہم ہیش ٹیگ دیکھو میری نظر سے نے پاکستانی معاشرے میں مختلف لوگوں کو یکجا کیا،
لاہور (سٹاف رپورٹر ) جس کے بعد سام سنگ پاکستان ایک اور پراجیکٹ ہیش ٹیگ شیئر یور سکرین پیش کر رہا ہے ۔ اس مہم کا مقصد قوم کے مختلف طبقوں میں کرکٹ کے متوالوں کوبہتر شمولیت کے ذریعہ ایک پلیٹ فارم پر متحدکرنا ہے۔ مہم میں معاشرے کے نظر انداز افراد کو اہمیت دی گئی ہے ۔