Results 1 to 2 of 2

Thread: راہوں میں کون آیا گیا کچھ پتہ نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    New5555 راہوں میں کون آیا گیا کچھ پتہ نہیں

    راہوں میں کون آیا گیا کچھ پتہ نہیں
    اس کو تلاش کرتے رہے جو ملا نہیں

    بے آس کھڑکیاں ہیں ستارے اداس ہیں
    آنکھوں میں آج نیند کا کوسوں پتا نہیں

    میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں پڑھیں
    وہ بھی سنا ہے اس نے جو میں نے کہا نہیں

    دل میں اسی طرح سے ہے بچپن کی ایک یاد
    شاید ابھی کلی کو ہوا نے چھوا نہیں

    چہرے پہ آنسوؤں نے لکھی ہیں کہانیاں
    آئینہ دیکھنے کا مجھے حوصلہ نہیں
    ***



    2gvsho3 - راہوں میں کون آیا گیا کچھ پتہ نہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: راہوں میں کون آیا گیا کچھ پتہ نہیں

    2gvsho3 - راہوں میں کون آیا گیا کچھ پتہ نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •