Results 1 to 2 of 2

Thread: چمک رہی ہے پروں میں اڑان کی خوشبو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 چمک رہی ہے پروں میں اڑان کی خوشبو

    چمک رہی ہے پروں میں اڑان کی خوشبو
    بلا رہے ہی بہت آسمان کی خوشبو

    بھٹک رہی ہے پرانی دلائیاں اوڑھے
    حویلیوں میں مرے خاندان کی خوشبو

    سنا کے کوئی کہنی ہمیں سلاتی تھی
    دعاؤں جیسی پڑے پاندان کی خوشبو

    دبا تھا پھول کوئی میز پوش کے نیچے
    گرج رہی تھی بہت پیچوان کی خوشبو

    عجب وقار تھا سوکھے سنہرے بالوں میں
    اداسیوں کی چمک زرد لان کی خوشبو

    وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کا
    رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو

    خدا کا شکر ہے میرے جوان بیٹے کے
    بدن سے آنے لگی زعفران کی خوشبو

    عمارتوں کی بلندی پہ کوئی موسم کیا
    کہاں سے آ گئی کچے مکان کی خوشبو

    گلوں پہ لکھی ہوئی لا الہ الا اللہ
    پہاڑیوں سے اترتی اذان کی خوشبو
    ٭٭٭
    2gvsho3 - چمک رہی ہے پروں میں اڑان کی خوشبو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: چمک رہی ہے پروں میں اڑان کی خوشبو

    2gvsho3 - چمک رہی ہے پروں میں اڑان کی خوشبو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •