Results 1 to 2 of 2

Thread: بہت تاریک صحرا ہو گیا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    New5555 بہت تاریک صحرا ہو گیا ہے

    بہت تاریک صحرا ہو گیا ہے

    ہَوا کا شور گہرا ہو گیا ہے

    کسی کے لمس کا یہ معجزہ ہے

    بدن سارا سنہرا ہو گیا ہے

    یہ دل دیکھوں کہ جس کے چار جانب

    تری یادوں کا پہرہ ہو گیا ہے

    وُہی ہے خال و خد میں روشنی سی

    پہ تِل آنکھوں کا گہرا ہو گیا ہے

    کبھی اس شخص کو دیکھا ہے تم نے

    محّبت سے سنہرا ہو گیا ہے




    2gvsho3 - بہت تاریک صحرا ہو گیا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: بہت تاریک صحرا ہو گیا ہے

    2gvsho3 - بہت تاریک صحرا ہو گیا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •