Results 1 to 2 of 2

Thread: تُمھیں خبر ہی نہیں کیسے سر بچایا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 تُمھیں خبر ہی نہیں کیسے سر بچایا ہے


    تُمھیں خبر ہی نہیں کیسے سر بچایا ہے

    عذاب جاں پہ سہا ہے تو گھر بچایا ہے

    تمام عُمر تعلّق سے مُنحرف بھی رہے

    تمام عُمر اِسی کو مگر بچایا ہے

    بدن کو برف بناتی ہُوئی فضا میں بھی

    یہ مُعجزہ ہے کہ دستِ ہُنر بچایا ہے

    سحرِ ہوئی تو مِرے گھر کو راکھ کرتا تھا

    وہ اِک چراغ جسے رات بھر بچایا ہے

    کُچھ ایسی صُورت حالات ہو گئی دل کو

    جنوں کو ترک کیا اور ڈر بچایا ہے

    یقینِ شہر ہُنر نے یقین موسم میں

    بہت کٹھن تھا بچانا مگر بچایا ہے


    2gvsho3 - تُمھیں خبر ہی نہیں کیسے سر بچایا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تُمھیں خبر ہی نہیں کیسے سر بچایا ہے

    2gvsho3 - تُمھیں خبر ہی نہیں کیسے سر بچایا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •