Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ گرد بادِ تمنا میں گھومتے ہوئے دن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    New5555 یہ گرد بادِ تمنا میں گھومتے ہوئے دن

    یہ گرد بادِ تمنا میں گھومتے ہوئے دن
    کہاں پہ جا کے رُکیں گے یہ بھاگتے ہوئے دن
    غروب ہوتے گئے رات کے اندھیروں میں
    نویدِ امن کے سورج کو ڈھونڈتے ہوئے دن
    نجانے کون خلا کے یہ استعارے ہیں
    تمہارے ہجر کی گلیوں میں گونجتے ہوئے دن
    نہ آپ چلتے ، نہ دیتے ہیں راستہ ہم کو
    تھکی تھکی سی یہ شامیں یہ اونگھتے ہوئے دن
    پھر آج کیسے کٹے گی پہاڑ جیسی رات
    گزر گیا ہے یہی بات سوچتے دن
    تمام عمر مرے ساتھ ساتھ چلتے رہے
    تمہی کو ڈھونڈتے تم کو پکارتے ہوئے دن
    ہر ایک رات جو تعمیر پھر سے ہوتی ہے
    کٹے گا پھر وہی دیوار چاٹتے ہوئے دن

    مرے قریب سے گزرے ہیں بار ہا امجدؔ
    کسی کے وصل کے وعدے کو دیکھتے ہوئے دن

    2gvsho3 - یہ گرد بادِ تمنا میں گھومتے ہوئے دن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: یہ گرد بادِ تمنا میں گھومتے ہوئے دن

    2gvsho3 - یہ گرد بادِ تمنا میں گھومتے ہوئے دن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •