Results 1 to 2 of 2

Thread: نہ ربط ہے نہ معانی ، کہیں تو کس سے کہیں!

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 نہ ربط ہے نہ معانی ، کہیں تو کس سے کہیں!

    نہ ربط ہے نہ معانی ، کہیں تو کس سے کہیں!
    ہم اپنے غم کی کہانی ، کہیں تو کس سے کہیں!

    سلیں ہیں برف کی سینوں میں اب دلوں کی جگہ
    یہ سوزِ دردِ نہانی کہیں تو کس سے کہیں!

    نہیں ہے اہلِ جہاں کو خود اپنے غم سے فراغ
    ہم اپنے دل کی گرانی کہیں تو کس سے کہیں!

    پلٹ رہے ہیں پرندے بہار سے پہلے
    عجیب ہے یہ نشانی کہیں تو کس سے کہیں!

    نئے سُخن کی طلب گار ہے نئی دُنیا
    وہ ایک بات پرانی کہیں تو کس سے کہیں

    نہ کوئی سُنتا ہے امجدؔ نہ مانتا ہے اسے
    حدیثِ شامِ جوانی کہیں تو کس سے کہیں!
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    2gvsho3 - نہ ربط ہے نہ معانی ، کہیں تو کس سے کہیں!

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: نہ ربط ہے نہ معانی ، کہیں تو کس سے کہیں!

    2gvsho3 - نہ ربط ہے نہ معانی ، کہیں تو کس سے کہیں!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •