Results 1 to 2 of 2

Thread: جلتے فانوس کی روشنی چھن گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 جلتے فانوس کی روشنی چھن گئی

    جلتے فانوس کی روشنی چھن گئی
    جو ہنساتا تھا اس کی ہنسی چھن گئی
    سب عناصر میں رد و بدل ہو گیا
    تازہ خبروں سے بھی تازگی چھن گئی
    کاروباری تعلق تو بہتر ہوا
    اچھی خاصی مگر دوستی چھن گئی
    شاعری چھن گئی، ہم کو تو مل گیا
    ایک نعمت ملی، دوسری چھن گئی
    نذر آتش کتاب تمنا ہوئی
    بات آغاز تھی ان کہی چھن گئی
    ذائقے سے بھی ہر ذائقہ کھو گیا
    سنسنی سے بھی اب سنسنی چھن گئی
    ***

    2gvsho3 - جلتے فانوس کی روشنی چھن گئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جلتے فانوس کی روشنی چھن گئی

    2gvsho3 - جلتے فانوس کی روشنی چھن گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •