Results 1 to 2 of 2

Thread: آنگن میں ستاروں کو سجانے کے یہ دن تھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 آنگن میں ستاروں کو سجانے کے یہ دن تھے

    آنگن میں ستاروں کو سجانے کے یہ دن تھے !
    عباس مری ترے جانے کے یہ دن تھے؟
    جانے کی تجھے کونسی عجلت تھی یہاں سے؟
    گلشن میں نئے پھول کھلانے کے یہ دن تھے !
    تجھ کو تو رہ شوق میں جانا تھا بہت دور
    آغوش میں دھرتی کی سمانے کے یہ دن تھے ؟
    یہ عمر ترے روٹھ کے جانے کی نہیں تھی
    عباس ترے ناز اٹھانے کے یہ دن تھے
    کیا ظلمت دوراں نے بھی تجھ کو نہیں روکا؟
    اس شمع رفاقت کو بجھا نے کے یہ دن تھے؟
    اے میرے جواں مرگ! تری قبر پہ آ کر
    گل پاشی کے اور شمعیں جلانے کے یہ دن تھے؟
    ***

    2gvsho3 - آنگن میں ستاروں کو سجانے کے یہ دن تھے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: آنگن میں ستاروں کو سجانے کے یہ دن تھے

    2gvsho3 - آنگن میں ستاروں کو سجانے کے یہ دن تھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •