Results 1 to 2 of 2

Thread: نعت لکھنی ہے حضورؐ آپ کو کیا کیا لکھوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam نعت لکھنی ہے حضورؐ آپ کو کیا کیا لکھوں


    نعت لکھنی ہے حضورؐ آپ کو کیا کیا لکھوں
    پر تو ذات لکھوں، ذات کا پردہ لکھوں
    دونوں عالم کی ہر اک شئے کی تمہیں ہو بنیاد
    یدِ بیضاء دم عیسیٰ کہو اب کیا لکھوں
    مرتبہ آپ کا قرآں سے سمجھ میں آیا
    تمہیں یٰسین لکھوں یا تمہیں طٰہ لکھوں
    آپ کی دید سے ظاہر ہوا حق کا منشا
    رُخِ زیبا کو میں قرآن کا پارہ لکھوں
    واصلِ ذات بھی ہو شاملِ مخلوق بھی ہو
    تمہیں با خطِ جلی برزخ کبریٰ لکھوں
    ان کے جلوؤں سے ہے معمور مرا دل تنہا
    کیوں نہ میں دل کو مرے گنبد خضریٰ لکھوں
    ارض طیبہ تری آغوش میں ہیں ختم رسل
    مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں
    منزل قرب کی ہر ایک ادا یاد تو ہے
    قاب قوسین، لکھوں یا فتدلی لکھوں
    آپ بے ہوشؔ کے آقا بھی ہیں ہوش کل بھی
    ذات مطلق کی انا کا تمہیں منشا لکھوں
    ٭٭
    2gvsho3 - نعت لکھنی ہے حضورؐ آپ کو کیا کیا لکھوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: نعت لکھنی ہے حضورؐ آپ کو کیا کیا لکھوں

    2gvsho3 - نعت لکھنی ہے حضورؐ آپ کو کیا کیا لکھوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •