Results 1 to 2 of 2

Thread: آپ نبیوں کے بھی ہیں نبیؐ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Islam آپ نبیوں کے بھی ہیں نبیؐ


    آپ نبیوں کے بھی ہیں نبیؐ
    اقتدا سب نے کی آپ کی
    چاند سورج کی کیا روشنی
    اک جھلک ہے حضورؐ آپ کی
    پاس اُمت رہا ہر گھڑی
    لب پہ تھا امتی امتی
    ان کے صدقے میں پلتے ہیں سب
    کوئی عاصی ہو یا متقی
    نام احمد میں ہے وہ اثر
    ہر بلا ہر مصیبت ٹلی
    وجہ تخلیق عالم ہو تم
    تم سے ہے زندگی زندگی
    گلشن مصطفی ہے سجا
    مدح کرتی ہے اک اک کلی
    آپ مثل بشر کیا بنے
    آئی صورت میں بے صورتی
    پائے سرور پہ بے ہوشؔ ہوں
    میری قسمت ہے کتنی بڑی
    ٭٭
    2gvsho3 - آپ نبیوں کے بھی ہیں نبیؐ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: آپ نبیوں کے بھی ہیں نبیؐ

    2gvsho3 - آپ نبیوں کے بھی ہیں نبیؐ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •