Results 1 to 2 of 2

Thread: کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا کرنے والی چند عادات

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا کرنے والی چند عادات

    کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا کرنے والی چند عادات
    483220 80575982 - کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا کرنے والی چند عادات

    لاہور: (روزنامہ دنیا) عالمی ادارہ صحت کے مطابق کینسر سے خود کو بچانے کیلئے کوئی جادوئی گولی تو موجود نہیں مگر آپ اس کے خطرات کو کم کر سکتے ہیں۔ اس مرض کا باعث بننے والی چند عادتوں کے بارے میں جانیں جن کو بدل کر آپ اس مرض سے بچ سکتے ہیں۔

    جسمانی وزن کو کنٹرول میں رکھنا کینسر سے بچانے میں تمباکو نوشی سے زیادہ اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ سرخ گوشت کے قتلوں کا زیادہ استعمال امراض قلب سے موت کا خطرہ 24 فیصد تک بڑھا دیتا ہے۔ سورج کی خطرناک شعاعیں کینسر کا باعث بھی بن سکتی ہیں،ایسی غذائیں یا مشروبات جن میں چینی کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے، ان میں کیلوریز بھی بہت زیادہ ہوتی ہیں جس کے نتیجے میں جسمانی وزن بڑھتا ہے اور کینسر کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔
    stop smoking - کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا کرنے والی چند عادات

    زیادہ ٹی وی دیکھنے والے افراد میں کینسر اور دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ تمباکو نوشی متعدد اقسام کے کینسر کا خطرہ بڑھاتی ہے، الکوحل کا استعمال دنیا بھر میں کینسر کے مرض کی دوسری بڑی وجہ ہے۔
    stop alchohol - کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا کرنے والی چند عادات


    2gvsho3 - کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا کرنے والی چند عادات

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا کرنے والی چند عادات

    2gvsho3 - کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا کرنے والی چند عادات

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •