Results 1 to 2 of 2

Thread: سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے نواز شریف کا بیان بھی قلمبند کرلیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے نواز شریف کا بیان بھی قلمبند کرلیا

    سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے نواز شریف کا بیان بھی قلمبند کرلیا
    483247 71323893 - سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے نواز شریف کا بیان بھی قلمبند کرلیا

    سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بنائی گئی جے آئی ٹی نے نواز شریف کا بیان بھی قلمبند کرلیا۔ جے آئی ٹی حکام نے 2 گھنٹے تک کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم سے پوچھ گچھ کی۔

    جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے نواز شریف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے مختلف سوالات کئے۔ جے آئی ٹی کے سربراہ اے ڈی خواجہ سمیت دیگر ارکان 2 گھنٹے تک کوٹ لکھپت جیل میں رہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا جو سوال پوچھے گئے اپنی معلومات کے مطابق درست جواب دے دیئے۔جے آئی ٹی نے اس سے پہلے پیر کے روز نواز شریف کے چھوٹے بھائی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا بیان قلمبند کیا تھا۔
    2gvsho3 - سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے نواز شریف کا بیان بھی قلمبند کرلیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے نواز شریف کا بیان بھی قلمبند ک

    2gvsho3 - سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے نواز شریف کا بیان بھی قلمبند کرلیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •